Laziness and Addiction

‏تاش کھیلتے ہوئے کسی جواری کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے

اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں

پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں،

خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ ‏اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں

پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے

کہنے لگا مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا پہنچا

آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،

بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،

چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،

،،!

😥😥

Comments

Popular posts from this blog

Dignity of Human Being

Intro of Joel Osteen Complied by me

مشکلات سے نجات کی دعا Dua To Ease Hardships / Distress - O (Allah) who opens the closed doors