Video Clip
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ پچھلے دنوں ایک video clip میری نظر سے گزرا اس video clip میں ایک نوجوان کی زندگی کی روٹین دکھائی گئی ہے۔ صبح سویرے morning میں یہ نوجوان اپنی ٹانگوں پر اپنے گھٹنوں پر ایک موٹا کپڑا لگتا ہے اور پھر پھر اوپر سے اچھی طرح سےtight کرکے باندھ لیتا ہے دیکھنے والوں کو یہ نوجوان ٹانگوں سے معذور نظر آتا ہے اور وہ اپنے ہاتھوں کو بھی ٹیڑھا کر کے دکھاتا ہے۔سارا دن بھیک مانگنے کے بعد begging کرنے کے بعد شام کو کو وہ اپنی ٹانگوں کو کھولتا ہے ہے تو صحیح سالم چلتا پھرتا نظر آتا ہے۔psycholgy کا ایک اصول ہے ہے کہ جب انسان ایک عمل کو بار بار دہراتا ہے ہے تو وہ عمل اس کی عادت بن جاتی ہے اور عادت بڑی طاقتور چیز ہے ہے۔توجہ طلب بات یہ ہے جب ہمیں اپنے آس پاس ایسی چیزیں نظر آئیں تو ہمارا فرض بنتا ہے ہے کہ ہم ایسے اقدامات کریں کریں جن سے ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایسی خراب چیزیں ہماری society کے دوسرے افراد کو کو اپنی لپیٹ میں نہ لیں۔تو اس مسئلے کا حل کیا ہے ہمارے پاس ایسےplatform ہوں جہاں پر ہم اپنی قابلیت اور صلاحیت کے مطابق contribute کریں کریں اور بدلے میں ہمیں ان areas میں support مل جائے جہاں پر ہمweak ہیں کہ یہweakness اس بات کا سبب نہ بنے کہ ہمیں اپنی ٹانگوں پر کپڑا باندھنا پڑے اس کی بجائے معاشرے کا ہر فرد بھرپور طریقے سے confidence کے ساتھ اپنی صلاحیتوں اور potential کو fully utilize کرنے والا بنے ۔ایسا ہی ایکplatform ہماریteamنے پچھلے22-25 سال کی انتھک محنت سے تیار کیا ہے ہماری main expertise real estate and business development میں ہےreal estate کے حوالے سے بچوں کیage کو سامنے رکھتے ہوئے کے بچے quality high ranked پبلک سکولوں میں تعلیم حاصل کریں اور آپ کے لیے propertyکی price بھی affordable ھو ۔down payment کے کئoptions موجود ہوتے ہیں جن سے ہمارے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اس کے لئے بھرپور research work کی ضرورت ہوتی ہے ہماریteam اس کام میں competantھے۔اپنے لوگوں کی ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے اپنی team میں main accounting tax mortgag personal business loans health legal matters or insurance کےexports کو بھی شامل کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ہماری team recreation trips,lunch and learn programاور affordable camping کا اہتمام بھی کرتی ہے آپ ہمیںcall کریں ہمارے officeکو visit کریں fear خوف تشویش مسئلے کا حل نہیں آپ ہماری services سے ضرور مطمئن ہوں گے۔
Comments
Post a Comment